ابنا: ایران نے گاڑیوں کی پہلی کھیپ روس روانہ کر دی۔ توقع ہے کہ سن 2015 تک ایران روس کو دو ہزار گاڑیاں مہیا کرے گا۔ واضح رہے کہ سن 2007 سے سن 2009 تک روس میں بارہ ہزار سے زیادہ ایرانی ساختہ گاڑیاں فراہم کی گئی تھیں لیکن پانچ سال پہلے جب روس میں گاڑیوں سے ضرر رساں گیسوں کے اخراج سے متعلق قانون کو سخت بنایا گیا تھا تو ایرانی گاڑیوں کی درآمد بند کر دی گئی تھی۔
.......
/169